----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- اگر ریح بلا قصد خارج ہوئی تو نماز فاسد ہوگئی اس لیے کہ خروج بصنعہ فرض ہے اور وہ پایا نہیں گیا اور اگر قصداً ریح خارج کیا تو بھی نماز دہرانا واجب ۔ اس لیے کہ نماز سے باہر آنے کےلیے لفظ ’’والسلام ‘‘ کہنا واجب ہے وہ ادا نہ ہوا۔ درود شریف اور دعاے ماثورہ پڑھنا قعدۂ اخیرہ میں واجب نہیں سنت ہے۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org