22 December, 2024


دارالاِفتاء


بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ بغیر لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ رات میں یا دن میں ایسا کرنا درست ہے ۔ اس حقیقت کو بس واضح کریں۔

فتاویٰ #1960

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- اگر یہ شبینہ نماز میں ہوتا ہے تو لاؤڈ اسپیکر ہر گز ہرگز نہ استعمال کیا جائے۔ جو لوگ لاؤڈ اسپیکر کی آواز پر رکوع، سجدہ کریں گے ان کی نمازیں فاسد ہو جائیں گی۔ اور اگر نماز میں شبینہ نہیں ہوتا تو لاؤڈ اسپیکر کے استعمال میں کوئی حرج نہیں۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved