22 December, 2024


دارالاِفتاء


زید صوم و صلاۃ کا پابند ہے، مگر ذریعۂ معاش آتش بازی کا روزگا ہے۔ اس صورت میں زید امامت کرسکتا ہے یا نہیں؟ اور آتش بازی سے حاصل کیا گیا روپیہ کیسا ہے؟

فتاویٰ #1804

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- مال حرام ہے۔ اگر یہ شخص مسلمانوں کے ہاتھ بھی آتش بازی بیچتا ہے تو اسے امام بنانا جائز نہیں۔ اس کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ ---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved