3 January, 2025


دارالاِفتاء


فرض نماز کے بعد دعا میں ہاتھ اٹھا کر ’’بکار خویش حیرانم‘‘ یا اس قسم کی اور دوسرے اشعار پڑھنا کیسا ہے؟

فتاویٰ #1591

بسم اللہ الرحمن الرحیم – الجواب ــــــــــــــ: نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا مستحب ہے ۔ دعا قبول ہونے کے جو مخصوص اوقات ہیں ان میں ایک وقت یہ بھی ہے ۔ دعا مانگنے والے کو اختیار ہے عربی میں مانگے یا فارسی یا اردو میں۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved