22 December, 2024


دارالاِفتاء


چند دعائیہ کلمات بلی وأنا علی ذلک من الشاہدین، أنا أشہد بہ ‘‘ ان دو کلمات اور اس طرح کے دیگر میں بھی کیا ’’أنا‘‘ کی جگہ ’’أن‘‘ ہی سے وصل کریں؟

فتاویٰ #1580

بسم اللہ الرحمن الرحیم – الجواب ــــــــــــــ: ہاں ان جگہوں پر بجاے ’’أنَا‘‘ کے ’’أنَ‘‘ پڑھیں۔ وھو تعالی اعلم(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved