8 September, 2024


دارالاِفتاء


کیا پہلی رکعت میں سورہ ’’والعصر‘‘ اور دوسری رکعت میں سورہ کافرون پڑھ سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو کیوں؟

فتاویٰ #1569

بسم اللہ الرحمن الرحیم – الجواب ــــــــــــــ: پڑھ سکتے ہیں اس سے نماز میں کوئی خرابی نہیں پیدا ہوگی البتہ یہ مستحب کے خلاف ہے۔ مستحب یہ ہے کہ دونوں رکعتوں میں قراءت برابر برابر ہو ۔ پہلی میں کچھ خفیف زیادہ ہو تو حرج نہیں۔ دوسری میں پہلی سے زیادہ قراءت ہونا مستحب کے خلاف ہے۔(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved