8 September, 2024


دارالاِفتاء


ریڈیو سے تلاوت قرآن واذان ہوتی ہے تو کیا اذان کا جواب دینا اور تلاوت قرآن کو سننا واجب ہے یا نہیں؟

فتاویٰ #1458

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ــــــــــــ: احتراماً اذان کا جواب بھی دے اور قرآن مجید کی تلاوت بھی سنے۔ واللہ تعالی اعلم(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵ (فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved