8 September, 2024


دارالاِفتاء


فجر یا عصر کی نماز باجماعت میں کوئی کراہت (تحریمی یا تنزیہی) آجائے تو اس کا اعادہ اسی وقت کيا جائے گا یا سورج طلوع وغروب کے بعد؟

فتاویٰ #1419

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ــــــــــــ: فجر میں سورج طلوع ہونے سے پہلے اور عصر میں سورج غروب ہونے سے پہلے اعادہ کرے وقت نکلنے کے بعد اعادہ نہیں۔ واللہ تعالی اعلم(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵ (فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved