22 November, 2024


دارالاِفتاء


فی الوقت دیوا شریف کے معتقدین مریدین کو علماے اہل سنت کیا سمجھتے ہیں ، اس مسئلہ کی وضاحت فرمائیں۔

فتاویٰ #1403

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ــــــــــــ: وارثی حضرات عقیدۃً سنی ہیں۔ واللہ تعالی اعلم(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵ (فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved