کیا فرماتے ہیں علما دین اس بیان میں کی، زید ایک مسجد کا امام ہے دوران خطبہ جمعہ میں زید نے کہا کی ، حالت نماز میں جس شخص کا موبائل فون بجا تو اسکی نماز فاسد ہو جاےگی ، اور آسa پاس فون کی آواز سننے والوں کی بھی نماز فاسد ہو جاےگی ، زید کے اس بیان پر کیا حکم شریعت ہے ، کیا صحیح میں فون بجنے والے اور اسکی آواز سننے والوں کی نماز ٹوٹ جاےگی ، اگر نہیں تو زید کو اس طرح کا غلط مسئلہ بیان کرنے پر کیا حکم ہے، سائل : شریف قادری
--