8 September, 2024


دارالاِفتاء


زید قوم راج پوت سے ہے دو ، تین پشت سے مسلمان ہے زید کی لڑکی سے مسلمان کا عقد جائز ہے ، یا نہیں ؟ بینوا توجروا ۔

فتاویٰ #1049

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم- الجواب ـــــــــــــــــــــــ: نو. مسلمہ کی اولاد سے نکاح جائز ہے زید جب کہ تین پشت سے مسلمان ہے تو اس کی لڑکی سے نکاح بلاکراہت درست ہے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم ۔(فتاوی حافظ ملت)

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved