8 September, 2024


دارالاِفتاء


زید کہتا ہے کہ رام اور رحیم ایک ہی نام ہیں یعنی خدا رام بھی ہے اور رحیم بھی،ٓآیا زید کایہ کہنا درست ہے؟

فتاویٰ #985

زید جاہل ملحد ہے ،وہ رام اور رحیم کامعنی نہیں جانتا۔رحیم کا معنی رحم و کرم کرنے والا ہے،رام کامعنی رمنے وال اور کسی چیز میں سمانے والا ۔خداوند قدوس رحیم ہے رام ہرگز نہیں خدا کا رام ہونا محال ہے ۔یہ ہندوؤں کاعقیدہ ہے۔وہ خدا کوہرشی میں اسی طرح سمایاہوا مانتے ہیں، جیسے کپڑے میں رنگ اور پھول میں خوشبو،اسی لیے اسکورام کہتے ہیں۔یہ حلول ہے اورخداکے لیے محال ہے۔یہ عقیدہ کفر والحاد ہے۔فتاوی حافظ ملت

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved