22 November, 2024


دارالاِفتاء


قرض لے کر دس ہزار نوٹ بنک میں جمع کیا ان پر زکات واجب ہے یا نہیں جب کہ زمین فروخت کر کے قرض ادا کر دیا۔ محمد مقبول احمد ، مدرس جامعہ مدینۃ العلوم، خانقاہ قادری ، کپولی شریف، گورول مظفر پور، بہار- ۱۴؍ صفر ۱۴۰۷ھ

فتاویٰ #2613

جب قرض ادا ہو گئے تو بینک میں جمع کیے ہوئے روپیوں پر زکات ہے۔ واللہ تعالی اعلم۔۔(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۷(فتاوی شارح بخاری)

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved