8 September, 2024


دارالاِفتاء


فجر کی نماز میں سجدۂ تلاوت کیا جا سکتا ہے یا نہیں جب کہ آیت سجدہ پڑھی ہو؟

فتاویٰ #2021

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- اگر فجر کی نماز میں آیت سجدۂ تلاوت کرے گا تو نماز میں سجدۂ تلاوت واجب ہے۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved