22 December, 2024


دارالاِفتاء


سورہ تراویح اگر تنہا پڑھی جائے تو جہر سے پڑھنا ہوگا یا اخفا کرنا ہوگا؟

فتاویٰ #1992

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- جیسے چاہے پڑھے ، بہتر جہر ہے۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved