8 September, 2024


دارالاِفتاء


لاؤڈ اسپیکر پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ کیا یہ بہتر نہیں کہ لاؤڈ اسپیکر صرف اذان خطبہ اور تقریر کے لیے استعمال کیا جائے اور جہری نمازیں بغیر لاؤڈ اسپیکر ادا کی جائیں؟ فقط

فتاویٰ #1963

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- کسی بھی نماز میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کی اجازت نہیں۔ عوام نہیں مانتے تو اس کا ہمارے پاس کیا علاج۔ ہاں اذان خطبہ ، تقریر ، اعلان کےلیے اجاز ت ہے۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved