8 September, 2024


دارالاِفتاء


سنی شخص کا انتقال ہوا تو اس پر پیش امام صاحب نے نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کیا تھا ۔اس کے بعد ایک بزرگ سنی نے نماز پڑھائی۔

فتاویٰ #1940

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- امام اس لیے رکھا جاتا ہے کہ وہ پنج وقتہ کے علاوہ جنازے کی بھی نماز پڑھائے۔ امام نے نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کر کے متعلقہ ڈیوٹی کی انجام دہی میں ضرور کوتاہی کی۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved