22 December, 2024


دارالاِفتاء


زید کھلم کھلا داڑھی منڈواتا ہے کیا شریعت کے اعتبار سے داڑھی منڈوانا گناہ کبیرہ ہے یا صغیرہ؟

فتاویٰ #1925

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- داڑھی منڈانا گناہ صغیرہ ہے مگر بار بار منڈانا ضرور کبیرہ ہے۔ لا صغیرۃ مع الإصرار۔ داڑھی منڈا ضرور فاسق معلن ہے۔ اسے امام بنانا گناہ ، اس کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved