22 December, 2024


دارالاِفتاء


متعین کیے ہوئے امام نے کسی مجبوری کی وجہ سے فجر کی نماز چھوڑ دی بعد میں کچھ سورج بلند ہونے کے بعد قضا بھی پڑھی تو کیا ظہر کی امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟

فتاویٰ #1919

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- ظہر کی امامت کر سکتا ہے۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved