22 December, 2024


دارالاِفتاء


وہ شخص کیساہے جو بغیر نذرانہ کے عارضی طور پر امامت کی ذمہ داری سے انکار کردے؟

فتاویٰ #1765

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- اگر یہی شخص امامت کے لیے متعین ہے تو یہ شخص گنہ گا ر ہے۔ اور اگر متعین نہیں دوسرے لوگ بھی ایسے ہیں جو امامت کرسکتے ہیں تو اس پر کچھ گناہ نہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ ---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved