----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- عام طور پر جادو، کفریہ کلمات پر مشتمل ہوتے ہیں، ورنہ حرام و گناہ ضرور ہیں، اس لیے جادوگروں سے میل جول رکھنا حرام، جادو سیکھنا حرام، اور کرنا بھی حرام۔ ایسی صورت میں امام کو امامت سے معزول کرنا واجب۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org