8 September, 2024


دارالاِفتاء


خطبہ جمعہ میں عربی وفارسی یا اردو اشعار منبر کے اوپر پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ جواب مع حوالہ ارشاد فرمائیں۔

فتاویٰ #1503

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم – الجواب ــــــــــــــــــــ: درمیان خطبہ اشعار وغیرہ پڑھنا مکروہ اور خلاف سنت متوارثہ ہے۔ اس سے احتراز چاہیے ۔ ہاں! اگر خطبہ سے الگ یعنی اصل عربی خطبہ پڑھنے سے پہلے یا بعد میں پڑھیں تو منبر کے اوپر پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵( فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved