8 September, 2024


دارالاِفتاء


حضور ﷺ نے کبھی اذان دی ہے یا نہیں؟ اگر حضور نہیں دیتے تھے تو کیا وجہ تھی براے کرم قدرے تفصیل فرمائی جائے۔ بینوا توجروا

فتاویٰ #1431

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ــــــــــــ: حضور اقدس ﷺ نے ایک بار حالت سفر میں اذان دی ہے۔ (اس کی مختصر تحقیق فتاوی رضویہ جلد دوم میں ہے۔) واللہ تعالی اعلم بالصواب (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵ (فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved