8 September, 2024


دارالاِفتاء


بہار شریعت میں نماز کے اول وقت اور آخر وقت کا جو بیان ہے اس میں یہ ہے کہ مغرب اور فجر کی نماز کا وقت کم سے کم ایک گھنٹہ ۱۸ منٹ اور زیادہ ایک گھنٹہ ۳۶ منٹ ہے ، کیا یہ وقت ہندوستان کے ہر حصہ کے لیے ہے ؟

فتاویٰ #1410

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ــــــــــــ: بہار شریعت میں ان بلاد کا جو لفظ ہے وہ یوپی پر صادق ہے ۔ ہندوستان کے ہر حصہ کے لیے نہیں ہے۔ واللہ تعالی اعلم(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵ (فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved