بسم اللہ الرحمٰن الرحیم- الجواب ـــــــــــــــــــــــ: بلا وجہ شرعی طلاق دینا سخت منع ہے۔ اس سے پرہیز لازم اور اگر طلاق دینا ہی ضروری ہو تو صورتِ مسئولہ میں طلاق کے بعد نصف مہر یعنی پچاس روپے آٹھ آنے حدیث النسا کوملیں گے اور حدیث النسا پر عدت نہیں ہوگی۔ اس لیے عدت کا خرچہ نہیں ملے گا۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔(فتاوی حافظ ملت)
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org