21 November, 2024


دارالاِفتاء


عیدین کے ہلال کے متعلق ریڈیو یا ٹیلی فون وغیرہ سے معلوم کر کے خطبۂ عیدین کر سکتے ہیں یا نہیں؟

فتاویٰ #1013

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم- الجواب ــــــــــــــــــــــــــــ: تار، ٹیلی فون، ریڈیو کی خبر لائقِ اعتبار نہیں۔ حضور اقدس ﷺ فرماتے ہیں: ’’صوموا لرویتہ و أفطروا لرویۃ فان أغمی علیکم فأکملوا العدد۔‘‘) ( و في روایۃ:’’فإن غم علیکم فأکملوا العدۃ ثلاثین۔‘‘) ( اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: ’’فَمَنْ شَہِدَ مِنْکُمُ الشَّہْرَ فَلْیَصُمْہُ۔‘‘ ) ( واللہ تعالیٰ اعلم۔( فتاوی حافظ ملت)

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved