14 January, 2025


دارالاِفتاء


السلام علیکم زید سنی صحیح العقیده مسلمان ہے زید کے گھر بارہ ربیع ا لاول شریف کی جولوس آئی زید نے خوشی سے 2000 روپیہ جولوس میں دیا تو بکر و عمر نے 2000 ہزار لینے سے منع کر دیا بکر اور عمر نے بولے کی ہم لوگوں کو 5000 ہزار چاہئے اس سے کم دوگے تو ہم لوگ نہیں لینگے تو زید نے کہا کی میں اس سے زیادہ نہیں دے پاؤنگا جو خوشی سے دے رہا ہوں وہ لیلو نہیں تو آپ لوگ جا سکتے ہی بکر و عمر ناراض ہو کر جلوس لیکر چلے گئے 15.03.2018کو ایک شخص نے زید بکر و عمر اور گاوں والو کو ولیمہ کی دعوت دیا زید اور گاوں والوں نے دعوت قبول کر لیا لیکن بکر اور عمر نے کہا کی زید سے دعوت واپس لے لو اگر دعوت واپس نہیں لوگو تو ہم لوگ دعوت نہیں لینگے اس شخص نے زید سے دعوت واپس نہیں لیا تو بکر اور عمر نے ناراض ہو کر دعوت واپس کر دیا اور اعلان کر دیا کی ہم لوگ اسکے گھر ولیمہ کی دعوت میں نہیں شریک ہونگے جس سے تمام لوگوں نے دعوت واپس کر دیا ؟ جن لوگوں نے بکر و عمر کے کہنے پر دعوت واپس کیا ان لوگوں کے لئے شریعت کا کیا حکم ہے؟ بکر و عمر کے لئے بھی شریعت کا کیس حکم ہے ؟ زید کو بائیکاٹ کرنا شریعت کی روشنی میں جائز ہے یا نہیں؟ ولیمہ کی دعوت واپس کرنا کیسا ہے؟

فتاویٰ #513


Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved