22 December, 2024


دارالاِفتاء


السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکتہ کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ میں مفتیان دیں کہ زید راج مستری ہے اس نے دوران کام مالک سے کہا کہ ایک گاڑی پتھر لگے گی اور ڈھائ ہزار روپیہ مانگ کر دوکان سے اس نے دو ہزار میں مال لا کر دے دیا اب جو پانچسو روپیہ بچا تو کیا زید اس کو مزدوری سمجھ کر اپنے پاس رکھ سکتا ہے یا وہ مالک کی ملکیت ہی میں ہے براۓکرم فوری جواب عطا فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرماۓ

فتاویٰ #505


Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved