----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- تیسری رکعت کے بعد بیٹھا اور فوراً بلا تاخیر کھڑا ہوگیا تو نماز ہوگئی سجدۂ سہو بھی واجب نہیں۔اور اگر ’’اللّٰہم صل علی محمد‘‘ تک درود شریف پڑھا، یا اتنی مقدار چپ بیٹھا رہا پھر کھڑا ہوا تو سجدۂ سہو واجب ہے۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org