3 January, 2025


دارالاِفتاء


نماز کی حالت میں قیام میں سہواً التحیات یا کوئی دوسری چیز درود وسلام وغیرہ پڑھ لیا ایسی صورت میں کیا حکم ہے؟ اسی طرح قعدہ میں کوئی سورہ یا کوئی دوسری دعا زبان پر جاری ہوگئی تو مصلی کیا کرے؟ سجدۂ سہو واجب تھا اور بھول سے درود شریف حتی کہ ماثورہ تک پڑھ گیا اب کیا کرے؟

فتاویٰ #2015

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- سجدۂ سہو کر لے بشرطے کہ قیام میں قراءت کر چکا ہو، اگرچہ تشہد یا دعا کے بعد۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved