22 December, 2024


دارالاِفتاء


دیوبندی اگر امام کو نماز میں لقمہ دے تو لینا چاہیے یا نہیں؟ اور اس کا لقمہ لینے کی صورت میں کیا حکم ہے؟

فتاویٰ #1970

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- اگر کوئی دیوبندی نماز میں لقمہ دے تو لقمہ نہ لے، اگر کوئی دیوبندی کا لقمہ لے گا تو نماز فاسد ہو جائے گی ۔ اس لیے کہ دیوبندی کی نماز نماز نہیں ۔ اس لیے اس کا لقمہ دینا ایسا ہے جیسے کوئی نماز میں شریک نہ ہو، خارج صلاۃ ہو اور لقمہ دے، یہ تلقن من الخارج ہوگا جو مفسد نماز ہے ۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved