22 December, 2024


دارالاِفتاء


جماعت میں نابالغ شامل ہو تو اس کا لقمہ لینے کی صورت میں کیا حکم ہے؟

فتاویٰ #1969

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- نابالغ اگر پورا ہوش مند وسمجھ دار ہے تو اس کا لقمہ لینے میں کوئی حرج نہیں۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved