8 September, 2024


دارالاِفتاء


چار رکعت سنت نماز کی پہلی رکعت میں سورۂ ناس پڑھ دی اب بقیہ رکعتوں میں کون سی سورت ملا کر پڑھے؟ جواب عنایت فرمائیں۔

فتاویٰ #1581

بسم اللہ الرحمن الرحیم – الجواب ــــــــــــــ: بقیہ رکعتوں میں بھی یہی سورۂ ناس پڑھے۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved