22 December, 2024


دارالاِفتاء


نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد جو سورت پڑھی جاتی ہے کیا اس میں بسم اللہ الرحمن الرحیم بالجہر پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

فتاویٰ #1576

بسم اللہ الرحمن الرحیم – الجواب ــــــــــــــ: بالجہر پڑھنا ممنوع ہے، آہستہ پڑھ سکتا ہے۔ واللہ تعالی اعلم(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved