22 December, 2024


دارالاِفتاء


عرض یہ ہے کہ سورۂ ناس کے بارے میں میں آپ سے اصلاح چاہتا ہوں وہ یہ کہ سورۂ ناس کو الٹا کس طرح پڑھاجاتا ہے لکھ کر روانہ کریں۔ عین نوازش ہوگی، ممنون ومشکور ہوں گا۔

فتاویٰ #1573

بسم اللہ الرحمن الرحیم – الجواب ــــــــــــــ: سورہ ٔ ناس یا قرآن شریف کی کسی بھی آیت کو الٹا پڑھنا کفر ہے۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved