بسم اللہ الرحمن الرحیم – الجواب ــــــــــــــ: ہجڑے کی تین قسمیں ہیں۔ ایک وہ جو مرد کے حکم میں ہے، یہ مردوں کی طرح ناف کے نیچے ہاتھ باندھے گا ۔ دوسرے وہ جو عورت کے حکم میں ہے، یہ عورتوں کی طرح سینے پر ہاتھ باندھے گا۔ تیسرے خنثی مشکل یہ بھی مردوں کی طرح ناف کے نیچے ہاتھ باندھیں گے۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵،(فتاوی شارح بخاری))
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org