3 January, 2025


دارالاِفتاء


فجر کی نماز کے بعد اشراق تک اگر تلاوت کی جائے نماز اشراق کا وقت ہو جانے کے بعد اشراق کی نماز سورج نکلنے کے کتنی دیر بعد ادا کرنا چاہیے۔

فتاویٰ #1427

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ــــــــــــ: سورج کی پہلی کرن چمکنے کے کم از کم ۲۰؍ منٹ بعد اشراق پڑھیں۔ اس اثنا میں نماز پڑھنا جائز نہیں۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵ (فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved