بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ــــــــــــ: عشا کی نماز پڑھ کر کچھ دیر سو کر اٹھنے کے بعد تہجد کا وقت شروع ہوجاتا ہے اور صبح صادق تک رہتا ہے۔ صبح صادق طلوع ہوتے ہی تہجد کا وقت ختم ہو جاتا ہے۔ صبح صادق طلوع ہونے کے بعد تہجد پڑھنا مکروہ ہے۔ واللہ تعالی اعلم بالصواب(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵ (فتاوی شارح بخاری))
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org