بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ــــــــــــ: مغرب کا وقت غروب آفتاب سے لے کر شفق ابیض کے غروب تک ہے ، مقدار ہمارے ان دیار میں کم از کم ایک گھنٹہ اٹھارہ منٹ اور زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹہ چھتیس منٹ ہے، لیکن بلا عذر دیر کرنا مکروہ ہے اگر کسی نے جماعت کے بعد فوراً اپنی نماز پڑھی تو بلا شبہہ اس کی نماز ادا ہوئی۔ واللہ تعالی اعلم۔(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵ (فتاوی شارح بخاری))
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org