26 December, 2024


دارالاِفتاء


استنجا خانہ اگر کسی مسجد یا مکان میں غلطی سے پچھّم ، پورب رخ بنا دیا گیا ہو تو کیا اسے توڑ دینا ضروری ہے اگر جگہ کی تنگی کے باعث رخ کو ٹیڑھا ترچھا پچھّم یا پورب کی طرف کر دیا جائے تو ایسا کرنا جائز ہوگا یا نہیں۔

فتاویٰ #1393

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ـــــــــــــــــــــــــــ: ضرور ایسے پائخانے توڑ دیے جائیں اگر سیدھے اتر دکھن نہ ہو سکے تو اس کو اتر دکھن کونے کے مطابق اتنا ترچھا بنائیں کہ قبلہ کی سمت کی طرف نہ پیٹھ ہو اور نہ منہ۔ واللہ تعالی اعلم(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد ۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved