8 September, 2024


دارالاِفتاء


گورنمنٹ نے ایک اسکیم نکالی ہے وہ یہ ہے کہ گوبر گیس کے لیے روپے دیتی ہے ، لوگ گوبر گیس بنا کر اس سے کھانا بناتے ہیں، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

فتاویٰ #1383

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ـــــــــــــــــــــــــــ: اس میں کوئی حرج نہیں ، جب گوبر پر کھانا پکانا جائز ہے اور کھانا پکانے کے لیے گوبر گھر میں رکھنا جائز ہے تو گوبر کی گیس بنانے اور اس گیس سے کھانا پکانے میں کیا حرج ہے۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد ۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved