26 December, 2024


دارالاِفتاء


مسجد کے اندر اگر غسل کی حاجت ہو جائے تو غسل والے کو مسجد کے اندر سے باہر نکلنے کا طریقہ کیا ہے؟

فتاویٰ #1301

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ـــــــــــــــــــــــــــ: وہ بہ نیت غسل مسجد سے باہر جانے کے لیے تیمم کر کے نکلے اور باہر نکل کر غسل کرے۔واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد ۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved