27 July, 2024


تازہ ترین معلومات


کمپیوٹر شعبے میں داخلے کا اعلان

درجہ سادسہ کے جو طلبہ شوال المکرم ۱۴۴۴ ھ (جولائی ۲۰۲۳ء) سیشن کے لیے   کمپیوٹر شعبہ میں داخلہ لینا چاہتے ہیں وہ رجسٹریشن فارم آن لائن  یا - آف لائن ، ۱۵؍ فروری ۲۰۲۳ تک جمع کردیں۔طلبہ کا انتخاب جماعت سادسہ کے سالانہ نتیجہ میں انگریزی مضمون کے محصلہ نمبر کی میرٹ لسٹ کے مطابق ہوگا۔
رجسٹریشن فارم پر کرنے کی ہدایت:
1. نام ،ولدیت اور مکمل پتہ انگریزی کے بڑے حروف میں لکھیں۔
2. پاسپورٹ سائز  تصویر ،دستخط اور مولوی/ منشی یا مساوی مارکشیٹ کی کاپی اپلوڈ کریں۔
3.  آن لائن فارم پُر کرنےکے لیے اس لنک پر کلک کریں۔   
۴. آف لائن فارم پُر کرنے کے لیے کمپیوٹر سینٹر سے داخلہ فارم حاصل کریں۔   
محمد حسیب اختر
۹؍فروری ۲۰۲۳ ء

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved