27 July, 2024


تازہ ترین معلومات


اعلان براےداخلہ امتحان سنہ ۲۰۲۲/۲۰۲۳

 
تعلیمی سال۱۴۴۳ھ-۱۴۴۴ھ مطابق ۲۰۲۲ء-۲۰۲۳ء کے لیے جامعہ اشرفیہ میں داخلے کے خواہش مند طلبہ اشرفیہ کی ویب سائٹ www.aljamiatulashrafia.in پر داخلہ فارم پُر کرسکتے ہیں۔ فارم پر کرنے کی آخری تاریخ ۱۰/مارچ ۲۰۲۲ہے
  اس سال صرف درج ذیل  درجات ہی میں داخلے ہوں گے:
اعدادیہ ،  ثانیہ ،   رابعہ    اور سابعہ
اعدادیہ اور  ثانیہ کا امتحان داخلہ ۲۲؍ مارچ ۲۰۲۲ء     ٩ تا  ١٢ بجے دن
رابعہ اور  سابعہ کا امتحان داخلہ ٢٤؍ مارچ ۲۰۲۲ء   ٩ تا ١٢ بجے دن
درجہ حفظ کا امتحان داخلہ ۲۳؍ مارچ ۲۰۲۲ء    ٩ تا ١٢ بجے دن
 
نوٹ:- امیدوار تنہا  یا  کسی ایک سرپرست کے ساتھ آئے اور امتحان دے کر واپس چلا جائے ، جامعہ میں ٹھہرنے کا انتظام نہیں ہوگا۔ (داخلہ امتحان میں کامیاب ہونے والے طلبہ کے لیے تعلیمی سال ۹؍شوّال ١٤٤٣ھ سے شروع ہوگا۔)
(مفتی) بدر عالم المصباحی
صدر المدرسین
الجامعۃالاشرفیہ مبارک پور

 

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved