27 July, 2024


تازہ ترین معلومات


عرس حافظ ملت علیہ الرحمہ منعقدہ 4,5جنوری 2022

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ بتاریخ 4، 5 جنوری2022ء بروز سہ شنبہ و چہار شنبہ منعقد ہونے والے ۴۷ ویں عرس حضور حافظ ملت میں وطن عزیز کے گوشے گوشے سے تشریف لانے والے اہل عقیدت سے درخواست ہے کہ کرونا امیکران کے پیش نظر آپ حضرات اپنےاپنے گھروں پر ہی فاتحہ خوانی کریں ۔ مبارک پور، اعظم گڑھ کا سفر نہ کریں۔ کہیں بھی رہیں اپنا خیال رکھیں اور کرونا سے متعلق ہدایات پر عمل کریں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔ عبدالحفیظ عفی عنہ سربراہ اعلی جامعہ اشرفیہ مبارک پور، اعظم گڑھ 21؍ جمادی الاولیٰ 1443ھ/26؍ دسمبر 2021 ء ۔ یک شنبہ

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved