30 April, 2024


دارالاِفتاء


ہم پاخانہ میں لوٹا میں پانی لے کر گئے اور پاخانہ میں پرند اور کِرونہ ہیں پھر دیکھا کہ پانی میں لوٹے کے اندر ایک چلا گیا ہے تو وہ پانی پاک رہا یا ناپاک؟

فتاویٰ #1364

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ـــــــــــــــــــــــــــ: اس پانی کے پاک ہی ہونے کا حکم دیا جائے گا۔ بضرورت اتنی اقل قلیل نجاست معاف ہے۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد ۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved