19 March, 2024


عطیات/تعاون

 


الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور اپنی ہمہ گیر دینی، علمی، تصنیفی اور تبلیغی خدمات کی وجہ سے اب دنیا کے گوشے گوشے میں مشہور و متعارف ہو چکا ہے، فرزندانِ اشرفیہ عرب و ایشیا اور یورپ و امریکہ میں دین و دانش کی گراں قدر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ بلا شبہہ الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور اس وقت ہندوستان کی سب سے عظیم درس گاہ ہے اور اس کی خدمات کا دائرہ بھی بہت وسیع ہے، اس کے تعلیمی اخراجات کثیر ہیں، دن بہ دن نت نئے مسائل پیدا ہو رہے ہیں، ضرورت بڑھ رہی ہے، منگائی آسمان چھو رہی ہے، زندگی کے ہر پہلو پر نت نئے تقاضے آواز دے رہے ہیں، اس لیے آپ سے ہماری گذارش ہے کہ اس جانب خصوصی توجہ فرمائیں۔ اس وقت جامعہ اشرفیہ میں طلبہ و طالبات کی تعداد گیارہ ہزار سے بھی زائد ہے، جب کہ مختلف شعبوں میں اساتذہ اور دیگر ملازمین  کی تعداد ساڑھے تین سو سے زائد ہے، ادارے میں کثیر شعبے ہیں، درجۂ حفظ و قراءت ، مولویت، عالمیت، فضیلت اور اسی طرح تخصص  کے بھی متعدد شعبے ہیں۔ عربی ادب، علومِ اسلامیہ، حدیث ، فقہ، مطالعۂ ادیان، اسی طرح عصری علوم کے بھی متعدد شعبے ہیں، پرائمری، ہائی اسکول، انٹر کالج، حافظِ ملت انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنولوجی ، شارحِ بخاری دار الافتا، مجلسِ شرعی، مجلسِ برکات، ماہ نامہ اشرفیہ، امام احمد رضا لائبریری، اشرفیہ ہاسپیٹل، احسن العما ڈائننگ ہال، عزیز المساجد وغیرہ۔

ان تمام شعبوں کے کثیر اخراجات ہیں، مزید مختلف جہتوں میں تعمیری ترقیات کا سلسلہ بھی جاری ہے جن میں کثیر افراد مسلسل مصروفِ عمل رہتے ہیں ، کوئی بھی ادارہ ہو یا تحریک دن بہ دن اس میں ہل من مزید کی دلکش صدائیں گونجتی رہتی ہیں۔ ہم اس بار بھی رمضان المبارک کے مقدس موقع پر آپ حضرات سے تعاون کی اپیل کر رہے ہیں، ہمیں بھر پور یقین ہے کہ آپ ہماری گذارش پر لبیک کہیں گے۔

رمضان المنارک کا احترام پوری دنیا میں کیا جاتا ہے، اس مقدس مہینے میں دنیا بھر کے مسلمان بطور خاص عبادت و ریاضت میں مصروف رہتے ہیں اور مسلمان اس مہینے میں زکوٰۃ و خیرات کا بھی اہتمام کرتے ہیں۔ ایک بندۂ مومن پر زکوٰۃ دینا بھی اسی طرح فرض ہے جس طرح نماز، روزہ اور حج فرض ہیں۔ جامعہ اشرفیہ مبارک پور سے بھی سفرا نکلتے ہیں،  لیکن اتنی بڑی دنیا میں ہر مقام اور ہر مسلمان تک پہنچنا ممکن نہیں ہوتا۔ اس لیے آپ حضرات سے گذارش ہے کہ اپنی رقوم برائے اشرفیہ سفرا کو دیں اور اگر ہمارے سفرا آپ تک نہ پہنچ سکیں تو بینک یا منی آرڈر، موبائل بینکنگ یا نیٹ بینکنگ کے ذریعہ اپنی رقوم مندرجہ ذیل روابط پر ارسال فرمائیں۔

You may donate  by cheque, demand  draft or online in the favour of-

(For Education)
(1) Darul Uloom AhIe Sunnat Madrasa Ashrafia Misbahul Uloom
A/No 3610796165
Bank Name: Central Bank of India
IFSC. Code: CBIN 0284532 

(2) Darul Uloom AhIe Sunnat Madrasa Ashrafia Misbahul Uloom

A/No. 303001010333366
Bank Name: Union Bank of India
IFSC. Code: UBIN 0530301, Branch Code: 530301

(3) Darul Uloom AhIe Sunnat Madrasa Ashrafia Misbahul Uloom
A/No 05752010021920

Bank Name: Punjab National Bank
IFSC. Code: PUNB0057510

(For Construction)
(1) Aljamiatul Ashrafia
A/C . 3610803301
Central Bank of India-
IFSC. Code: CBIN 0284532

(2) Aljamiatul Ashrafia
A/No. 303002010021744
Bank Name:Union Bank Of India
IFSC. Code: UBIN 0530301, Branch Code: 530301

(3) Aljamiatul Ashrafia
A/No. 05752010021910

Bank Name: Punjab National Bank
IFSC. Code: PUNB0057510

(1) Exempted u/s 80G, (5) (VI), of Income Tax Act 1961, Vide File No, Aa.Ayukt/Gkp/80G, Regd. S.No. 178/2011-12 Dt. 30/8/2011 w.e.f.A.Y. 2012-13 (F.Y.2011-12)

باہری ممالک کے لئے

Darul Uloom Ahle Sunnat Madrasa Ashrafia Misbahul Uloom

 A/No. 05752010031950
Bank Name:Oriental Bank of Commerce
IFSC cede: ORBC 0100575,
SWIFT Cede: ORBCINBBIBD
FCRA Registration No. 136250051 Nature: Educational Social

 Exempted u/s 12A, Vide Letter No. 177/2011-12 (3) FCRA.

Tel.) - 05462-250092 (Mob. No.)(91) 9450109981

Fax No.5462-251448
Mahnama Ashrafia: 05462-250149(Mumbai Office) 022-23726122(Delhi Office) Tel. 011-23268459, Mob.No. 9911198459

www.aljamiatulashrafia.org Email: info@aljamiatulashrafia.org

Sarfaraz Ahmad
(Manager)

Darul Uloom Ahlesunnat Madarsa Ashrafia
Misbahul Uloom Mubarakpur Azamagarh
U.P. - India

 

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved