30 April, 2024


دارالاِفتاء


مرض کی حالت میں ناپاکی ہو تو غسل کرنا کیا اس کے لیے ضروری ہے؟

فتاویٰ #1307

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ـــــــــــــــــــــــــــ: اگر غسل کرنا مضر نہ ہو تو غسل کرنا فرض ہوگا اور اگر مضر ہو مثلا جان جانے کا اندیشہ ہو ،یا مرض بڑھ جانے کا اندیشہ ہو، یا دیر میں اچھا ہونے کا اندیشہ ہو تو غسل ہر گز نہ کرے تیمم کرے یہی کافی ہے۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد ۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved