30 April, 2024


السلام علیکم عرفان علی پوسٹ پپرا ٹولہ اشوگوا جلع محراجگنج چھوٹے بچوں کے کمر میں کالا دھاگہ یعنی کردھن باندھنا اور پیشانی پر کاجل کا ٹیکہ لگانا کیسا ہے ؟ مندر کا پرشاد خانے کے لئے اپنے بچوں کو مندر بھیجنا کیسا ہے ؟ قرآن و الحدث کی روشنی میں جلد از جلد جواب دیں عین کرم ہوگا

#526