19 May, 2024


کیا فرماتے ہیں مفتیان اسلام اس مسلے کے بارے میں کہ ایک بزرگ ولی اللہ کا وصال ہوا اور جہاں ان تدفین ہوئی ہے وہاں پر جگہ بہت تنگ ہے ساتھ کئی قبریں ہیں اور مریدین کا کثرت کے ساتھ انا جانا رہتا ہے تو کیا کچھ قبروں کے اطراف سے پلر اٹھا کر ایک چھت ڈال دی جائے تاکہ مریدین اس چھت پر بیٹھ کر قران خوانی کر سکیں اور دوسری قبروں کی بے حرمتی بھی نہ ہو اور اس کے اوپر مزار شریف کی چھت بنا دی جائے کیا اس کی شریعت میں اجازت ہے برائے مہربانی ذرا تفصیل اور دلائل ذکر فرمادیں گے تو عین نوازش ہو گی

#441